Powered by Blogger.
Navigation

سقے چمپین شپ واہ کینٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی شرکت

کھیلو پاکستان( واہ کینٹ)سقےچمپین شپ 5 فروری 2021واہ کینٹ میں منقعد ہوئی سقے چمپین شپ میں ان بوائز ایندگرلزکھلاڑیوں نے حصہ لیا جو 2020 میں اون لائن سقے چمپین شپ میں اپنا لوہا منواہا اور پاکستان نے دوسری پوزیش حاصل کی تھی۔ راولپنڈی سقے کے سیکرٹری احتشام نے بتایا کہ کہ ہمارےکھلاڑی ورلڈ چمپین شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرئے گے، کھلاڑی دن رات سقے کی ٹریئنگ کر رہے۔ مہمان خصوصی کاشف جاوید چوہان ایسوسی ایٹ سیکرٹری پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن ۔ٹی ایس جی پاکستان نے بتایا کہ سقے اتنا زبردست کھیل ہے کہ اس میں بیک وقت کک اور ہتھار کا استعمال ہوتا ہے۔ اور بتایاکہ اگر تیکوانڈواورکراٹے کے کھلاڑیوں سقے کو جوائن کرئے تو وہ بہت جلد سقے کھیل میں بھی پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہے۔۔راولپنڈی سقےسیکرٹری احتشام نے بتا یاکہ ہم بہت جلد واہ کینٹ میں ٹرئینگ کمپ کا انعقاد کروائے گے۔ جس میں پاکستان سقےفیڈریشن کےکوچز ٹرئینگ کروائےگے۔ اور اپنے میسج میں مارشل آرٹس کے کھلاڑیوں کو پیغام دیا کہ سقے( ٹریڈیشنل مارشل آرٹ آف کشمیر) ہم سب کااپنا کھیل ہے۔دوسرے مارشل آرٹ کے ساتھ ساتھ سقےمارشل آرٹس کو بھی سیکھنا چاہیے تاکہ ورلڈ چمپین شپ 2022 پاکستان میں ہو رہی ہے، ہم سب مل کر پاکستان کا نام روشن کر سکے
Share
Banner
Next
This is the most recent post.
Previous
This is the last post.

Tariq Javed Ali

Post A Comment: